محکمہ داخلہ پنجاب نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں شیشہ/حقہ کے استعمال
پرپابندی عائد کردی آن لائن کے مطابق حکومت پنجاب احکامات کی روشنی میں
ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے ضلع بھر میں عوامی مقامات پر
ہوٹلز،ریسٹورنٹس،پارکس،کیفے ٹیریا اور کلبز میں شیشہ/حقہ کے استعمال پر
دفعہ کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔